جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

این اے 53میں پولنگ ختم ہونے سے قبل ہی عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے راہنما اور این اے 53 سے امیدوار ناصر منیر احمدچوہدری شجاعت حسین کی ہدایت پر عمران خان کے حق میں دستبردار ہو گئے ،پاکستان مسلم لیگ کے چیف آف پرٹوکول، جیپ کے نشان پر انتخابات میں حصہ لے رہے تھے ۔مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے انتخابی اتحاد کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ق) کے راہنما اور این اے 53 سے امیدوار ناصر منیر احمد

عمران خان کے حق میں دستبرادر ہو گئے، اس سے قبل مسلم لیگ ق کے صدر اور سابقہ امیدوار رضوان صادق نے بھی پارٹی ہدایت پر اسد عمر کی حمایت کر چکے ہیں،ناصر منیر احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی کامیابی کے لیے تمام ووٹر ، سپورٹر بھرپور حصہ لیں، تحریک انصاف کی کامیابی ملک دوست قوتوں کی کامیابی ہو گی ۔ ناصر منیر احمد اسلام آباد ۔ کرپشن کے خلاف جنگ میں ہم عمران خان کے سنگ ہیں۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…