جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ق) کی انتخابی مہم پر حملہ ،5افراد جاں بحق،حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی

datetime 24  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تلہ گنگ (سی پی پی )مسلم لیگ (ق) کی انتخابی مہم پر حملہ۔ حملہ آور نے 5 افراد کو قتل اور 2 کو زخمی کرنے کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق کل الیکشن ہونے جارہے ہیں اور تمام سیاسی جماعتیں اپنے اپنے مخالفین کو شکست دینے کے لیے تیار ہیں۔گزشتہ رات 12بجے تمام تر سیاسی جماعتیں اپنی انتخابی مہم ختم کرچکی ہیں۔اس موقع پر تلہ گنگ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

اس واقعے کے مطابق تلہ گنگ کے نواحی علاقے لاوہ میں مسلم لیگ ق کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایک مختصر اجتماع ہو رہا تھا۔ تاہم اس سیاسی سرگرمی کے ختم ہوتے ہی وہاں موجود ایک مشکوک شخص نے وہاں موجود لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔اس واقعے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق  جب کہ 2 لوگ زخمی ہیں۔اس واقعہ کے بعد حملہ آور نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی ہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…