ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

عام انتخابات کے حوالے سے ملک بھر میں فوجی جوانوں کی تعیناتی ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 23  جولائی  2018 |

راولپنڈی (آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2018 کے حوالے سے ملک بھر میں الیکشن ڈیوٹی کے لئے فوجی جوانوں کی تعیناتی کا عمل مکمل کر لیاگیا ہے جس کا مقصد شفاف انتخابات میں الیکشن کمیشن کی معاونت کرنا ہے ۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جار ی بیان کے مطابق

مختلف حقوں میں 2018 کے انتخابات کے حوالے سے فوجی جوان تعینات کر دیئے گئے ہیں ۔ تعیناتی کا مقصد شفاف انتخابات میں الیکشن کمیشن کی معاونت کرنا ہے ۔ قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں اور مقامی انتظامیہ کے درمیان انتخابات کے موقع پر ماحول کو محفوظ اور پر امن بنانے کے لئے تعاون موجودہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…