منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

عمران خان، شاہ محمود قریشی، چودھری نثار علی خان یا شہباز شریف۔۔۔! وزیراعظم کون بنے گا؟ عمران خان کی تیسری شادی کی درست پیش گوئی کرنیوالی خاتون نے ایک اور بڑی پیش گوئی کر دی

datetime 23  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی کی درست پیش گوئی کرنے والی ماہر علم نجوم سامعہ خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ 2018ء کے انتخابات میں چار لوگ بڑے طاقتور رہیں گے اور ان چار لوگوں میں عمران خان، شاہ محمود قریشی، چودھری نثار علی خان اور شہباز شریف شامل ہیں۔ ماہر علم نجوم سامعہ خان نے

کہا کہ ان چاروں میں سے کسی کے نام بھی وزارت عظمیٰ کا قرعہ نکل سکتا ہے۔ ماہر علم نجوم سامعہ خان نے کہا کہ اگر عمران خان وزیراعظم نہ بن سکے تو ہو سکتا ہے کہ ہمارے لیے کوئی ٹیسٹ ٹیوب وزیر اعظم تیار کر لیا جائے، اس موقع پر پروگرام کے میزبان نے کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ سمجھوتہ کرکے شاہ محمود قریشی کو ملک کا وزیر اعظم بنائے جانے کا امکان ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…