منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

ووٹ کس کو دینا ہے؟ عام انتخابات سے عین ایک دن قبل شاہد خان آفریدی کی بیٹیوں نے عمران خان کے بارے میں بڑا سرپرائز دے دیا، قوم کو اہم ترین پیغام

datetime 23  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں انتخابی مہم آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے ہر کوئی اپنی اپنی سیاسی جماعت اور امیدوار کے حق میں دلائل دے کر اس کی حمایت کے لیے دوسروں کو آمادہ کرتا ہوا نظر آتا ہے، بچے بھی ان انتخابات میں انتہائی دلچسپی لے رہے ہیں، اسی حوالے سے معروف

کرکٹر شاہد آفریدی کی بیٹیوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کے حوالے سے بات کی ہے، شاہد آفریدی کی چھوٹی بیٹی نے کہا کہ پاکستان کو بدلے گا عمران خان، انشاء اللہ جبکہ شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی نے کہا کہ آپ سب عمران خان کوووٹ دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…