بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان پیپلزپارٹی اہم امیدوار نے پارٹی قائدین سے اختلافات کے باعث انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا،سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 23  جولائی  2018 |

کوئٹہ (این این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی کے حلقہ پی بی 22قلعہ عبداللہ IIسے امیدوار صدیق ترین نے پارٹی قائدین سے اختلافات کے باعث 25جولائی کو ہونے والے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں صدیق ترین نے

سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی صوبائی قیادت سے بعض معاملات پر اختلافات کے باعث انہوں نے حلقہ پی بی 22قلعہ عبداللہ IIسے انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے لہذا وہ 25جولائی کو ہونے والے انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…