جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

سپریم کورٹ نے این اے 54 سے (ن )لیگ کے امیدوار انجم عقیل کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ سنادیا

datetime 23  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں این اے 54 سے (ن) لیگ کے امیدوار انجم عقیل کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت ہوئی،انجم عقیل کیخلاف درخواست حلقے کے ووٹر نے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 2011 سے نیب میں انجم عقیل کیخلاف انکوائری چل رہی ہے ٗلیگی امیدوار مختلف اداروں کے نادہندہ ہیں،عدالت سے استدعا ہے کہ

انہیں نااہل قرار دیا جائے۔عدالت نے استفسار کیا کہ آپ نے ریٹرننگ افسرکے سامنے یہ اعتراض کیوں نہیں کیا ؟درخواست گزار نے کہا کہ یہ سارامعاملہ ریٹرننگ افسر کے علم میں ہے ٗعدالت نے این اے 54 سے لیگی امیدوارانجم عقیل کی نااہلی کیلئے دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ درخواست گزار چاہے تو الیکشن کے بعد متعلقہ فورم سے رجوع کر سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…