منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، خیبر پختونخوا بی آر ٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن کے سکینڈل نے سب کچھ ڈبو دیا،نیب کا اچانک دھماکہ خیز اقدام، سابق حکمران جماعت میں کھلبلی مچ گئی

datetime 23  جولائی  2018 |

پشاور(این این آئی)نیب خیبر پختونخوا نے بی آر ٹی منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ،نیب کی ٹیم نے پی ڈی اے آفس سے مطلوبہ ریکارڈ حاصل کرلیا ۔نیب خیبر پختونخوا نے سابق صوبائی حکومت کے میگا پراجیکٹ بی آر ٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز

کردیا گیا ،اس سلسلے میں نیب کی ٹیم نے بی آرٹی دستاویزات حاصل کرنے کیلئے پی ڈی اے پہنچی،نیب ٹیم نے پی ڈی اے آفس میں تین گھنٹے گزارے اور ریکارڈ حاصل کیا، نیب ٹیم نے افسران سے بھی پوچھ گچھ کی ،ہائی کورٹ کے حکم پر نیب بی آر ٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…