منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

این اے 54 سے لیگی امیدوار انجم عقیل الیکشن لڑیں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے حلقے کے ووٹر کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 23  جولائی  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)سپریم کورٹ نے این اے 54 سے ن لیگ کے امیدوار انجم عقیل کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں این اے 54 سے ن لیگ کے امیدوار انجم عقیل کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت ہوئی،انجم عقیل کیخلاف درخواست حلقے کے ووٹر نے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 2011 سے نیب میں انجم عقیل کیخلاف انکوائری چل رہی ہے۔

لیگی امیدوار مختلف اداروں کے نادہندہ ہیں،عدالت سے استدعا ہے کہ انہیں نااہل قرار دیا جائے ۔عدالت نے استفسار کیا کہ آپ نے ریٹرننگ افسرکے سامنے یہ اعتراض کیوں نہیں کیا ؟،درخواست گزار نے کہا کہ یہ سارامعاملہ ریٹرننگ افسر کے علم میں ہے۔عدالت نے این اے 54 سے لیگی امیدوارانجم عقیل کی نااہلی کیلئے دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ درخواست گزار چاہے تو الیکشن کے بعد متعلقہ فورم سے رجوع کر سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…