اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو شہید کا خاندان کل بدھ کو الیکشن 2018میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے لاڑکانہ اور نوابشاہ اپنے اپنے حلقوں میں جائیں گے تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور بختاور بھٹو اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے نوابشاہ جائیں گے جبکہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اپناحق رائے دہی استعمال کیلئے اپنے حلقے نوڈیرو جائیں گے اور ان کی چھوٹی بہن آصفہ بھٹو لاڑکانہ میں ووٹ کاسٹ کریں گی۔
بینظیر بھٹو کے خاندان کے افراداپنے ووٹ کہاں کاسٹ کرینگے؟تفصیلات سامنے آگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
ثاقب چدھڑ کے تحائف کا میرے مقدمے سے تعلق نہیں، مومنہ اقبال



















































