جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ڈاکٹرز کی نواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے پر اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی سفارش ،نگران حکومت کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا، دوٹوک اعلان

datetime 22  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی/لاہور (این این آئی) ڈاکٹرز نے سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف کی طبعیت ناساز ہونے پر انھیں اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ڈاکٹرز نے سابق وزیرِاعظم نواز شریف کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی ہے کیونکہ ان کی طبیعت ناساز ہے۔نگران وزیر قانون پنجاب

ضیا حیدر رضوی نے کہا کہ ہمیں اس بارے میں اطلاع ملی ہے لیکن لیکن ابھی درخواست نہیں آئی، جیسے ہی درخواست موصول ہو گی، فوری میڈیکل بورڈ تشکیل دیں گے۔ضیا حیدر رضوی نے کہا کہ درخواست کو قانون کے مطابق دیکھ کر فیصلہ کریں گے اور ڈاکٹرز کے بورڈ نے اگر سفارش کی نواز شریف کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنا چاہیے تو پھر اجازت دیں گے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…