ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

اکرام اللہ گنڈاپورکی شہادت ،آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کا اظہار افسوس، دوٹوک اعلان کردیا

datetime 22  جولائی  2018 |

راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اکرام اللہ گنڈاپورکی شہادت پراظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ شہیدوں کالہورائیگاں نہیں جائیگا، اکرام اللہ گنڈاپورکوامن اورجمہوریت دشمن عناصرنے نشانہ بنایا،اتوار کو پاک فوج کے شعبہ

تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اکرام اللہ گنڈاپورکی شہادت پرافسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ہم محب وطن سیاسی رہنما سے محروم ہوگئے، قوم دہشتگردوں کیخلاف پرعزم اورثابت قدم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…