منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

الیکشن 2018سیا سی سر گرمیاں عروج پر، 2دن بعد میدان لگے گا ،لیکشن نتا ئج کے بعد پیپلز پارٹی ہار کر بھی جیتے گی،سیاسی مبصرین نے ایسی بات بتادی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 22  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)الیکشن 2018سیا سی سر گرمیاں عروج پر 2دن بعد میدان لگے گا کارکنوں نے لنگوٹ کس لیے نون جنون آمنے سا منے پیپلز پارٹی دیوار کے سا تھ چند حلقوں میں آزاد امیدوار ں کی پو زیشن مضبوط تفصیل کے مطا بق فیصل آباد ریجن میں

سیا سی سر گرمیاں عروج پر الیکشن کا میدان سجنے میں2دن باقی نون اور جنون میں ون ٹو ون مقا بلہ پیپلز پارٹی دیوا کے سا تھ نظر آنے لگی فیصل آباد ریجن کے چند حلقوں میں آزاد امیدواروں کی پو زیشن مضبوط نظر آنے لگی نون اور جنون کے کار کنوں نے اپنے اپنے امیدواروں کی جیت کے لیے لنگوٹ کس لیے متعدد علاقوں مین نون اور جنوں میں ہلکی پھلکی تو تو میں میں گا لی گلوچ ایک دوسرے پر سنگین الزامات معمول کا حصہ بنی جوسیا سی رہنما ؤں کے مطا بق الیکشن کمپین کا حسن کہا جا رہا ہے مختلف سیا سی تجز یہ نگا روں کے مطا بق نون اور جنون کسی طرح اکیلے قومی حکو مت بنا نے کی پو زیشن میں نظر نہیں آ رہے دونوں بڑی سیا سی جماعتوں کو سیا ست کے بادشاہ آصف علی زرداری کا سہارا لینا پڑیگا الیکشن 2018کے نتا ئج کے بعد پیپلز پارٹی بری طرح ہار کر بھی جیت جا ئے گی ۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…