منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

عمران خان کی زمان پارک میں واقع رہائشگاہ کوگھیرے میں لے لیاگیا،سراغ رساں کتوں ،جدید آلات کے ذریعے رہائشگاہ کے اندرونی اور بیرونی حصوں کی تلاشی

datetime 22  جولائی  2018 |

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زمان پارک میں واقع رہائشگاہ پر سکیورٹی انتظامات انتہائی سخت کر دئیے گئے ، سپیشل برانچ کے اہلکاروں نے سراغ رساں کتوں اور جدید آلات کے ذریعے رہائشگاہ کے اندرونی اور بیرونی حصوں کی تلاشی لی ۔ ذرائع کے مطابق موجودہ سکیورٹی حالات کے تناظر میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ پر

سکیورٹی کو انتہائی سخت کر دیا گیا ہے جبکہ گھر کے باہر اور اطراف میں تعینات سکیورٹی کو بھی بڑھا دیا گیا ہے تعینات کر دی گئی ہے ۔ گزشتہ روز سپیشل برانچ کے اہلکار سراغ رساں کتوں اور جدید آلات کے ہمراہ عمران خان کی زمان پارک میں واقع رہائشگاہ پر پہنچے اور بیرونی اور اندرونی حصوں کی جامع تلاشی لی اور سکیورٹی کے بعد کلیئر قرار دیدیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…