ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

دعائیں رنگ لے آئیں!ڈیموں میں پانی کی سطح کہاں تک جا پہنچی؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 22  جولائی  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)بارشوں کے باعث ڈیموں میں پانی کی سطح میں قدرے اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے ،جس کے بعد قابل استعمال پانی کاذخیرہ 28لاکھ سے بڑھ کر31لاکھ43ہزار ایکڑفٹ ہوگیاہے۔واپڈا اور ارسا کی رپورٹ کے مطابق چشمہ میں پانی کا ذخیرہ 2 لاکھ 37 ہزارایکڑفٹ جبکہ منگلا میں پانی کا

ذخیرہ 11 لاکھ 50 ہزار ایکڑفٹ اورتربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 17 لاکھ 56 ہزارایکڑفٹ ہے۔ترجمان کیمطابق دریاوں میں پانی کی آمد4لاکھ 27 ہزار 400 کیوسک ہیجبکہ آبپاشی کیلئیپانی کااخراج 2 لاکھ 64 ہزار 600 کیوسک ہے اس طرح ڈیموں میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 31 لاکھ 43 ہزار ایکڑفٹ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…