منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

کسی اور کے نام سے ووٹ کاسٹ ہونے پر اصلی اور جعلی دونوں ووٹ کاؤنٹ ہوں گے یا نہیں ؟الیکشن کمیشن نے تاریخی فیصلہ کرلیا

datetime 21  جولائی  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)الیکشن کمیشن نے ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹینڈر ووٹ کو کاؤنٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا، الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو ہدایات جاری کر دیں۔کسی اور کے نام سے ووٹ کاسٹ ہونے پر اصلی اور جعلی دونوں ووٹ کاؤنٹ ہوں گے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فیصلہ مجبوری کے تحت کیا گیا۔

ذمہ دار پارلیمنٹیرینز ہیں، ٹینڈ رووٹ کیلئے الگ بیلٹ باکس ہوگا، نتیجہ جاری ہونے کے بعد معاملہ تحقیقات کیلئے نادرا کوبھجوایا جائے گا۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ انگوٹھے کے نشان سے معلوم کیا جائے گا جعلسازی کس شخص نے کی، جعلی ووٹ ڈالنے والے کوپریکٹس کے تحت 2 سال جیل کی سزا ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…