اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

حنیف عباسی کی قسمت کا فیصلہ ۔۔ سپریم کورٹ سے دھماکہ خیز خبر آگئی، ن لیگ میں ہلچل مچ گئی

datetime 21  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈرین کیس کا آج سنایا جانے والا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو کہ تین سے چار گھنٹے بعد سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو آج ہی تین سے چار گھنٹے بعد سنادیا جائے گا۔ اس سے قبل عدالت نے

حنیف عباسی کے وکیل کو 12بجے تک اپنے حتمی دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل حنیف عباسی کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ الیکشن کے بعد سنائے جانے کی اپیل کی تھی جسے مسترد کردیا تھا۔ عدالت نے ریمارکس دئیے تھے کہ کوئی عدالت کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا کہ کب فیصلہ سنایا جائے اور کب نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…