اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حساس اداروں اور سکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں مستونگ دھماکے کا ماسٹرمائنڈ اور دہشتگرد تنظیم داعش کا بلوچستان کا امیر مفتی ہدایت مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں اور سکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں مستونگ دھماکے کا ماسٹر مائنڈ اور پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دہشتگرد تنظیم داعش کی جانب سے مقررامیرمفتی ہدایت مارا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مفتی ہدایت صبح ہونیوالے کومبنگ آپریشن میں مارا گیا ہے۔
پاکستان کے خفیہ اداروں اور سکیورٹی فورسز کا آپریشن، سینکڑوں افرادکا قاتل اور سانحہ مستونگ کا ماسٹرمائنڈ مارا گیا یہ شخص کون تھا اور داعش نے اسے کیا ذمہ داری دے رکھی تھی؟جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عائزہ سے علیحدگی کی خبروں پر دانش تیمور نے بالآخر خاموشی توڑ دی
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
گھر خریدنے یا بنانے کے لیے قرضہ، ہاؤسنگ فنانس کے قواعد میں بڑی تبدیلی
-
پنشن کے لیے بینکوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں، وزیراعظم نے نئی سہولت فراہم کردی
-
اب ہر ماہ تنخواہ کس تاریخ تک ملے گی؟ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے ساتویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا
-
عمران خان کو کس اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان،تیاریاں شروع
-
سولر صارفین کے حوالے سے پریشان کن خبرسامنے آگئی
-
پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکو ل کب کھلیں گے؟ نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
یو اے ای جانے سے پہلے یہ اہم بات جان لیں
-
تھانے میں زیادتی کیس کاڈراپ سین ، ڈی این اے رپورٹ میں اہلکار بے گناہ نکلا
-
ملک بھر میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
-
غیر ملکی خواجہ سرا سے شادی کرنیوالا نوجوان گرفتار



















































