بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

’’اڈیالہ جیل میں نواز شریف کی اذانیں‘‘ پھانسی کی باتیں کرنیوالے سابق وزیراعظم خدا کے واسطے دیکر کیا مطالبہ کر رہے ہیں؟معروف صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 19  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف جیل میں تنگ آ گئے اور اب اذانیں دینے لگ گئے ہیں، معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے سابق وزیراعظم کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے حوالے سے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے جیل میں ایک ہفتہ بھی نہیں گزرا اور وہ جیل میں اذانیں دینے لگ

گئےہیں، نواز شریف نے گھبراہٹ اور چھاتی پر بوجھ کی شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا کے واسطے ڈاکٹر کو بلائو اورمجھے یہاں سے نکالو،اگر میں اڈیالہ جیل میں رہ گیا تو میری یہاں سے لاش ہی جائے گی۔ان حالات میں جیل رہا تو میری زندگی کا کچھ پتہ نہیں۔چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ نو از شریف جیل جانے سے پہلے بڑی بڑی باتیں کرتے تھے کہ میں پھانسی سے نہیں ڈرتا۔لیکن ابھی انہیں جیل میں ایک ہفتہ بھی نہیں گزرااور وہاں تنگ آگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…