بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

بجلی پیداوار میں استعمال ہونے والے فرنس آئل کی قیمت میں بڑا اضافہ، بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبر

datetime 18  جولائی  2018 |

کراچی(نیوز ڈیسک)رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے سبب بجلی پیدا کرنے والے ایندھن کے دام بھی بڑھ رہے ہیں، مالی سال 18-2017 میں فرنس آئل کی قیمت میں 31871 روپے فی ٹن کا اضافہ ہو، اب فرنس آئل کی قیمت میں مزید 1334 روپے فی ٹن کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد فرنس آئل کی قیمت 77 ہزار 442 روپے فی ٹن تک پہنچ گئی ہے۔ماہرین کے مطابق فرنس آئل کی قیمت میں

ہونے والے حالیہ اضافے پر نیپرا آئندہ آنے والے مہینوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت کچھ حد تک بڑھا کرسکتی ہے ،و اضح رہے کہ گزشتہ کئی عرصے سے صنعتکار پیداواری لاگت میں اضافے کے حوالے سے کافی پریشان ہیں، جس کے باعث پاکستانی مصنوعات قیمت میں دیگر ممالک سے مسابقت پیدا نہیں کر پا رہیں۔ ایسی صورتحال میں بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا تو صنعتکاروں کی پریشانی اور بڑھ جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…