بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

امیدوارووٹروں کو متاثر کرنے کیلئے ہر جتن کو تیار، یوسف رضا گیلانی بھی پنڈی بوائے شیخ رشید کے نقش قدم پر چل نکلے

datetime 18  جولائی  2018 |

شجاع آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بھی پنڈی بوائے شیخ رشید کے نقش قدم پر چل نکلے اور اسمبلی کے حلقہ این اے 158میں اپنے ووٹروں کو متاثر کرنے کے لئے موٹر سائیکل پر انتخابی مہم شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی بھی اپنے ووٹروں کو متاثر کرنے کے لئے ہر جتن کے لئے تیار نظر آرہے ہیں ۔

پنڈی بوائے شیخ رشید احمد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 158کی انتخابی مہم کے لئے موٹر سائیکل پر مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور ووٹرز کو متاثر کرنے کی کوشش کی ، کچھ ووٹرز نے تو انہیں موٹر سائیکل جیسی عام سواری پر اپنے درمیان پاکر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا تاہم کچھ لوگوں نے اسے الیکشن اسٹنٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ انتخابات گزرنے کے بعد یہ لوگ کسی سے ملنا بھی گوارا نہیں کرتے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…