جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

سیلابی ریلے نے گلگت بلتستان میں تباہی مچادی،نقل مکانی شروع ضلع غذر کا دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہونے کا خدشہ

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت (آن لائن)گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں پانچ گھر اور گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئے،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ سیلابی ریلے نے آبادیوں اور سڑ کوں کو شدید متاثر کیا جس کی وجہ سے ضلع غذر کا دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہونے کا خدشہ ہے جبکہ سینکڑوں افراد محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی کرگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں اور گلیشئر پر برف پگھلنے سے پانی کے بہاؤمیں اضافے کے باعث سیلابی ریلے نے تباہی مچاتے ہوئے

آبادیوں اور سڑکوں کو شدید متاثر کیا جبکہ پانچ گھر اور ایک گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئے ،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔سیلابی ریلے کے نقصان سے بچنے کے لئے سینکڑو ں افراد محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہوگئے ہیں جبکہ شدید سیلاب سے ضلع غذر کا دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہونے کا خدشہ بھی پیدا ہوگیا ہے ۔این ڈی ایم اے کی امدادی ٹیمیں متاثر ین کی مدد کے لئے روانہ ہوگئی ہیں اور مقامی اداروں کی امدادی ٹیمیں بھی متاثرین کی مدد میں مصروف ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…