بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

ن لیگ کی کارنر میٹنگ کے دوران اچانک تحریک انصاف کی ریلی وہاں پہنچ گئی ،پھر کیا ہوا؟حافظ آباد سےتشویشناک خبر آگئی

datetime 18  جولائی  2018 |

حافظ آباد (نیوز ڈیسک ) حافظ آبادمیں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں شدید نعرے بازی کے بعد جھگڑا ،دونوں پارٹیوں کے 10 کارکن زخمی ،پی ٹی آئی کارکنوں کی مسلم لیگ ن کے الیکشن آفس سمیت ن لیگ کے صوبائی امیدوار ڈاکٹر مظفر علی شیخ کے نجی اسپتال میں بھی توڑ پھوڑ ۔پولیس کے مطابق نماز فجر سے پہلے مسلم لیگ ن کی کارنر میٹنگ کے دوران پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں شدید نعرے بازی کے بعد جھگڑا ہوگیا۔ واقعہ چوک فاروق اعظم کے علاقے

میں پیش آیا، جہاں ن لیگ کی کارنر میٹنگ جاری تھی، اس دوران وہاں سے پی ٹی آئی کے قافلہ گزرا۔دونوں جانب سے نعرے بازی کی گئی جس کے بعد دونوں جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑا شروع ہوگیا۔جھگڑے کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں نے مسلم لیگ ن کے الیکشن آفس سمیت ن لیگ کے صوبائی امیدوار ڈاکٹر مظفر علی شیخ کے نجی اسپتال میں بھی توڑ پھوڑ کی۔ دونوں پارٹیوں کے 10 کارکن زخمی ہوئے ۔پی ٹی آئی کارکنوں نے قریبی دکانداروں پر بھی تشدد کیا، واقعے کے خلاف مقامی تاجروں نے آج ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…