منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

نوازشریف اور کیپٹن(ر)صفدر کو اڈیالہ جیل میں سونے کیلئے لوہے کی چارپائیاں اور فوم کے گدے فراہم ،جانتے ہیں مریم نواز نے چارپائی پر بچھانے کیلئے کیا چیز مانگ لی؟

datetime 18  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف اور ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو لوہے کی چارپائیاں دے دی گئیں۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیر اعظم اور ان کے داماد  کو جیل میں لوہے کی چارپائیاں دی گئی ہیں۔جو سفیدسوتی نوارسے بُنی ہوئی ہیں جن کےاوپربچھانے کیلئے فوم کے گدے دئیے گئے ہیں یہ چارپائیاں بہترکلاس کے اسیروں کودی جاتی ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل نوازشریف اورکیپٹن (ر)صفدرزمین پرمیٹرس بچھا کر سوتے رہے۔ جبکہ مریم نوازکوپہلے ہی اسی قسم کی چارپائی دی گئی ہے، جیل ذرائع کے مطابق مریم نواز نے چارپائی پر گدے کے بجائے تلائی منگوائی۔ جب کہ نواز شریف کے لیے 3 ڈاکٹروں کی تقرری بھی کر دی گئی۔دوسری جانب یہ اطلاعات ہیں کہ مریم نواز کو آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہائوس منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…