ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

اڈیالہ جیل ، نواز شریف اور مریم نواز کی جان کو خطرہ ، سکیورٹی ریڈ الرٹ ،کھلبلی مچ گئی

datetime 17  جولائی  2018 |

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی جان کو خطرہ ، سکیورٹی ریڈ الرٹ کر کے دونوں کی حفاظت پر 6،6 اہلکار مامور کر دیئے گئے جبکہ باپ بیٹی کو مہیا کئے جانے والے کھانے اور پانی کی بھی نگرانی کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی جان خطرہ ہے جس

کے پیش نظر جیل انتظامیہ نے دونوں باپ بیٹی کی سکیورٹی الرٹ کر دی ہے ۔ نواز شریف اور مریم نواز کی حفاظت پر 6، 6 اہلکار مامور کرتے ہوئے دونوں کو جیل کھولنے کے اوقات میں محدود اور محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ دونوں کو مہیا کئے جانے والے کھانے اور پانی کی بھی نگرانی کی جائے گی۔ جیل انتظامیہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اخبارات مہیا کر دیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…