بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

ممنون حسین رخصت،عام انتخابات کے بعدالیکشن کمیشن نے ملک میں صدارتی انتخاب بھی کروا نے کا اعلان کر دیا ،تفصیلات جاری

datetime 17  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں صدارتی انتخاب اگست کے تیسرے ہفتے میں ہوں گے۔ صدر مملکت ممنون حسین کے عہدے کی مدت 8 ستمبر کو پوری ہوجائے گی۔ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ نئی اسمبلیوں کا حلف کے بعد پہلا کام صدارتی انتخاب ہوگا۔ آئین کے تحت صدارتی انتخابات 8 جولائی سے 8 اگست کے

درمیان ہونا تھے تاہم اسمبلیاں موجود نہ ہونے کے باعث صدارتی انتخاب اگست کے تیسرے ہفتے میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق اسمبلیاں موجود نہ ہونے کی صورت میں عام انتخابات کے ایک ماہ کے اندر صدارتی انتخاب کرانا ہوتا ہے۔ الیکشن کمیشن صدارتی انتخاب کا شیڈول عام انتخابات کے بعد اج ری ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…