بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے کھلاڑیوں کا ستارہ عروج پر، ’’جیپ‘‘ کو بھی بریکیں لگوا دیں، ایسا اعلان کر دیا گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، بڑا بریک تھرو

datetime 17  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے خرم نواز جو کہ حلقہ این اے 52 سے الیکشن لڑ رہے ہیں ان کے حق میں آزاد امیدوار اسرار احمد عباسی نے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ اسرار احمد عباسی حلقہ این اے 52 سے

جیب کے انتخابی نشان سے آزاد الیکشن لڑ رہے تھے مگر انہوں نے تحریک انصاف کے امیدوار خرم نواز کے مقابلے میں الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، عام انتخابات میں وہ اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف کی حمایت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…