بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق عالمی عدالت میں جواب جمع کرادیا 

datetime 17  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق عالمی عدالت میں جواب جمع کرادیا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے حوالے سے بھارتی اعتراضات پر پاکستان نے اپنا تحریری جواب عالمی عدالت میں جمع کرادیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے 400 سے زائد صفحات پرمشتمل جواب ڈائریکٹر انڈیا کے عہدے پر فائز ڈاکٹر فریحہ بگٹی نے

جمع کرایا۔سفارتی ذرائع کے مطابق 400 سے زائد صفحات پر مشتمل پاکستانی جواب اٹارنی جنرل کی سربراہی میں ماہرین کی ٹیم نے مرتب کیا ہے جس میں بھارت کے تمام اعتراضات کے جوابات دئیے گئے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے جواب الجواب میں یہ پہلا جواب ہوگا۔پاکستان نے اس سے پہلے بھارتی دہشت گرد کمانڈر کلبھوشن یادیو کے کیس میں اپنا جواب 13 دسمبر 2017 کو جمع کرایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…