بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

’’اس دن تشریف لے آئیں نوازشریف سے ملاقات کرادینگے‘‘ اڈیالہ جیل انتظامیہ نے خواہشمند افراد کو پیشگی اطلاع کردیا

datetime 17  جولائی  2018 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل انتظامیہ نے نواز شریف سے ملنے کیلئے جانے والے (ن) لائرز ونگ کو ملاقات کی اجازت نہ دیکر موقف اپنایا ہے کہ ملاقات کی اجازت کسی کو نہیں دی جاسکتی ۔ ہفتہ میں ایک بار جمعرات کو ملاقاتوں کا دن مقرر ہوتاہے اور نواز شریف سے ملاقات کے خواہشمند جمعرات کو ہی تشریف لائیں ۔

واضح رہے گزشتہ روز طارق فضل چوہدری اور جاوید ہاشمی بھی جب نواز شریف سے ملنے گئے تو جیل انتظامیہ نے ان کو اجازت نہیں دی اور ان کے سامنے بھی یہی موقف رکھا کہ ملاقات کا دن جمعرات ہے اس لئے اگر آپ نواز شریف سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں تو جمعرات والے دن تشریف لے آئیں ہم آپ کو ملاقات کرادینگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…