اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

’’سابق حکومت قیدیوں کو جو سہولتیں دیکر گئی وہی دی جارہی ہیں‘‘ نگران حکومت نے نوازشریف کو سہولتیں دینے سے متعلق خط کا جواب دیکر شہبازشریف کی بولتی بند کردی

datetime 17  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران حکومت نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کوسہولتیں دینے سے متعلق صد ن لیگ شہبازشریف کے خط کاجواب دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف کوسہولتیں دینے سے متعلق شہبازشریف کے خط کاجواب دیتے ہوئے نگران حکومت کا کہنا تھاکہ سابق حکومت قیدیوں کوجوسہولتیں دےکرگئی وہی دی

جارہی ہیں۔ سابق حکومت نے جیلوں میں جوغسل خانے دیئے وہی ہم دے سکتے ہیں۔اس موقع پر نگران وزیرقانون پنجاب ضیاحیدررضوی کا کہنا تھا کہ معاملات بہتر کرکے قیدیوں کو سہولتیں دے رہے ہیں، شریف خاندان 10سالہ حکومت میں حالات کیوں بہترنہ بناسکا، سابق حکومت نے جیلوں کے غسل خانوں کوکیوں ٹھیک نہیں کیا؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…