لاہور (آئی این پی ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124سے پیپلز پارٹی کے امیدوارظہیر احمد تحریک انصاف کے امیدوارنعمان قیصر کے حق میں دستبردار ہو تے ہو ئے ان کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق این اے 124 سے پیپلزپارٹی کے امیدوار ظہیر احمد نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں تحریک انصاف کی حمایت کروں گا۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے124 میں تحریک انصاف کے نعمان قیصر کا مقابلہ سابق وزیراعلی پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز سے ہوگا۔
لاہور کا ایسا حلقہ جہاں پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے حق میں دستبردارجانتے ہیں اس حلقے میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے مدمقابل شریف خاندان کا کون سا فرد ہے؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والے پاک افواج کے افسر عامر رضا کون ہیں؟
-
2076ء
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
20 سال پرانی گاڑی کے مالکان ہوشیار! نئی پالیسی سامنے آگئی
-
الزاری جوزف کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار، سیمی کا اظہار برہمی
-
ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے سے متعلق اہم اعلان
-
وفاقی حکومت نے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے لئے نیشنل امیگریشن پالیسی 2026 جاری کر دی
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
ایک اور ملک میں ویزا فری انٹری! پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
-
بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟تفصیلات سامنے آ گئیں
-
ایف بی آر کا سسٹم عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان
-
بچے بہت پسند ہیں ،ماں نہیں بن سکتی، انایا بنگر نے جنس کی تبدیلی کے بعد حقیقت بتا دی
-
پاکستان کی بڑی سائنسی کامیابی، زمینی شورِ آب میں پہلی بار لیتھیم کی موجودگی کی تصدیق



















































