بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

جیل میں قید نواز شریف کو الیکشن سے قبل بڑی خوشخبری مل گئی اے این پی نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 17  جولائی  2018 |

کراچی(نیوز ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے درمیان مزید سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کا فیصلہ ہو گیا ،عوامی نیشنل پارٹی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 پر پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار افنان اللہ خان کی حمایت کرے گی ۔ترجمان عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 110پر عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار عبدالقیوم

سالارزئی کی حمایت کرے گی این اے 247پر افنان اللہ خان پاکستان مسلم لیگ (ن)اور عوامی نیشنل پارٹی کے مشترکہ امیدوار ہوں گے اور پی ایس 110 پر عبدالقیوم سالارزئی عوامی نیشنل پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مشترکہ امیدوار ہوں گے ۔ ترجمان عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے مطابقسیٹ اجسٹمنٹ کے لیے صوبے بھر میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں سے رابطے جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…