پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

شریف خاندان کی مقتدر حلقوں کیساتھ ڈیل، معاملات طے پا گئے نواز شریف کی آمد، استقبالیہ ریلی کا ائیرپورٹ نہ پہنچنا، سب سکرپٹ کا حصہ تھا، دونوں بھائیوں میں اختلاف کیوں ہیں؟معروف صحافی کے تہلکہ خیز انکشاف

datetime 17  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز اور شہباز لکھے ہوئے سکرپٹ کے مطابق چلے، نواز شریف کو اگر شہباز شریف سے شکایت ہوتی تو وہ جیل میں ان سے ملنے سے ہی انکاری ہو جاتے، ابوظہبی میں نواز شریف کو کچھ آپشنز دئیے گئے ہیں ، سزا کے خلاف اپیل پر دیکھنا ہے کہ آنے والے دنوں میں کیا ہوتا ہے، معروف صحافی رئوف کلاسرا نے دبے لفظوں میں مقتدر حلقوں اور شریف خاندان

میں ڈیل کا انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے دبے الفاظ میں مقتدر حلقوں اور شریف خاندان کے درمیان ڈیل کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ شہباز شریف اپنے بھائی نواز شریف کے استقبال کیلئے مجمع اکٹھا نہیں کر سکے ان لوگوں کو یہ بات کیوں سمجھ نہیں آرہی ہے کہ دونوں بھائی لکھے ہوئے سکرپٹ کے مطابق چلتے ہیں اور انہوں نے ایسا ہی کیا ہے۔ نواز شریف کو شہباز شریف سے کسی قسم کی بھی کوئی شکایت ہوتی تو وہ جیل میں شہباز شریف سے ملنے سے انکارکر دیتے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ شیر نے ائیرپورٹ پر دھاڑنا تھا وہ کیون نہیں دھاڑا؟کس نے شیر کو پنجرے میں بند کردیا۔ ایسا اچانک نہیں ہوا بلکہ ابو ظہبی میں اس حوالے سے کچھ نہ کچھ بات ضرورہوئی تبھی شہباز شریف انارکلی سے مال روڈ اور مال روڈ سے چیئرنگ کراس تک ریلی نکالی ، وہ ائیرپورٹ نہ پہنچے،ممکن ہے کہ نواز شریف کو ابوظہبی میں کچھ آپشنز دئیے گئے ہوں۔اب انہوں نے سزا کے خلاف جو اپیل کی ہے، آنے والے دنوں میں دیکھتے ہیں کہ کیاہوتا ہے۔نواز شریف کو شہباز شریف سے کسی قسم کی بھی کوئی شکایت ہوتی تو وہ جیل میں شہباز شریف سے ملنے سے انکارکر دیتے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ شیر نے ائیرپورٹ پر دھاڑنا تھا وہ کیون نہیں دھاڑا؟کس نے شیر کو پنجرے میں بند کردیا۔ ایسا اچانک نہیں ہوا بلکہ ابو ظہبی میں اس حوالے سے کچھ نہ کچھ بات ضرورہوئی تبھی شہباز شریف انارکلی سے مال روڈ اور مال روڈ سے چیئرنگ کراس تک ریلی نکالی ، وہ ائیرپورٹ نہ پہنچے،ممکن ہے کہ نواز شریف کو ابوظہبی میں کچھ آپشنز دئیے گئے ہوں۔

موضوعات:



کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…