ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

ڈالر کی بڑھتی قیمت کے بعد مہنگائی کا نیا طوفان ،پٹرول اور ڈیزل کی فی لٹر قیمت کہاں تک پہنچنے والی ہے؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

datetime 17  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قیمت آج 128 روپے 75پیسے تک پہنچ گئی  جس  کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 3 سے 4 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ یکم جولائی کو ہی پٹرول ،ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لٹر اضافہ کیا گیا تھا جس پر چیف جسٹس کی جانب سے بھی نوٹس لیا گیاتھا جس کے بعد پٹرولیم مصنوعات میں کمی کرد گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…