بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اڈیالہ جیل کے بعد نوازشریف اور مریم نواز کی اگلی منزل کیا ہوگی؟سکیورٹی خدشات پر انتظامیہ سر جوڑ کر بیٹھ گئی

datetime 17  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم  نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو آج اڈیالہ جیل میں قید ہوئے چوتھا روز ہے۔ دونوں کو 13 جولائی کی شب اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا تھا۔ تاہم اب دونوں مجرموں کو کسی اور جیل منتقل کرنے کے لیے مشاورت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی  کے مطابق مظاہروں کی شکل میں نوازشریف اور مریم نواز کے حق میں اڈیالہ جیل میں لیگی خواتین و دیگر کارکنان کی آمد سے اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی خطرے سے دو چار ہو گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اسی خطرے کے پیش نظر نواز شریف اور مریم نواز کو کسی اور جیل منتقل کیے جانے کا امکان ہے جس کے لیے مشاورت بھی شروع کر دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ہمہ وقت رش کسی بھی وقت ناگہانی صورتحال پیداکرسکتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کی کسی اور جیل منتقلی کا آپشن زیر غور لایا گیا ہے جس پر مشاورت کے بعد جلد حتمی فیصلہ کر لیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…