اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے کارکنوں کی شرمناک حرکت، گدھے پر نواز شریف کا نام لکھ کر اس کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، لرزہ خیز واقعہ

datetime 16  جولائی  2018 |

کراچی(نیوز ڈیسک) سیاستدان انتخابی مہم کے دوران بے لگام ہو چکے ہیں، کوئی کسی کو گدھا کہہ رہا ہے تو کوئی کسی کو بے غیرت کہنے میں مصروف ہے اور کوئی کسی کو طوائف کی اولاد کہہ رہا ہے، ایسے میں ایک گدھا بھی سامنے آ گیا ہے جس پر کسی نے نواز لکھ کر اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، کہاجاتا ہے کہ یہ کام تحریک انصاف کے کارکنان نے کیا ہے، گدھے کو اتنا مارا

گیا کہ وہ ادھ موا ہو گیا۔ اس گدھے کی ایک شہری نے جان بچائی، جانوروں کے لیے سرگرم تنظیم اے سی ایف اینیمل ریسکیو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پوسٹ میں کہا کہ گدھے کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، تشدد سے اس کی ناک توڑی گئی، اس کے جسم پر لاتوں سے اتنا تشدد کیا گیا کہ گدھا بے ہوش ہو گیا۔ اس طرح اب جانور بھی سیاست کی بھینٹ چڑھنے لگ گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…