اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

 پرویز خٹک نوشہرہ میں انتخابی جلسے کے دوران شدید زخمی 

datetime 16  جولائی  2018 |

نوشہرہ(نیوزڈیسک) پرویز خٹک نوشہرہ میں انتخابی جلسے کے دوران شدید زخمی ، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے اہم رہنما اورسابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نوشہرہ میں انتخابی جلسے کے دوران سٹیج سے گر کر شدید زخمی ہوگئے ہیں، نوشہرہ کے علاقے جہانگیر میں انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسہ جاری تھا کہ سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اچانک سٹیج سے گر پڑے جس کی وجہ سے انہیں شدید چوٹیں آئیں، ڈاکٹرز کے مطابق پرویز خٹک کی

کمر میں شدید چوٹ آئی ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹرز نے پرویز خٹک کو انتخابی مہم میں مزید حصہ لینے سے منع کرتے ہوئے آرام کا مشورہ دیا ہے، پرویز خٹک کی نوشہرہ میں پوزیشن کافی مضبوط بتائی جارہی ہے جہاں وہ کافی عرصے سے ناقابل شکست رہے ہیں، واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پرویز خٹک نے اپنے ایک بیان میں پیپلزپارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایاتھا جس کے بعد ان کے خلاف پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن سے ان کے بیانات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…