پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

جو پنجاب کا رہنے والا عمران خان کو ووٹ دے گا وہ ’’بے غیرت‘‘ ہو گا، ایاز صادق نے تحریک انصاف کا ووٹ بینک توڑنے کیلئے حدیں پار کر لیں، انتہائی شرمناک الزامات عائد

datetime 16  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو پنجاب کا رہنے والا عمران خان یا پی ٹی آئی کو ووٹ دے گا وہ بے غیرت ہو گا،

ہم باغیرت ہیں اور ہم ثابت کریں گے کہ ہم باغیرت لوگ ہیں تو عمران خان کس منہ سے ووٹ لینے آؤ گے اور ایاز صادق نے مزید کہا کہ عمران خان جو تمہارے ساتھ ہیں وہ بے غیرت ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…