جمعہ‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2026 

ہارون بلور کو طالبان نہیں نہیں مارابلکہ اپنوں نے مارا ہے؟ غلام بلور اپنے متنازعہ بیان کے بعد پھر بول پڑے،چیف جسٹس کو انتباہ کردیا

datetime 16  جولائی  2018 |

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء غلام احمدبلور نے کہا ہے کہ ہارون بلور پر طالبان نے حملہ کیا ہے ، میں نے یہ نہیں کہا کہ طالبان نے نہیں مارا اور اپنوں مارا ہے،ہمیں خود سمجھ نہیں آرہا کہ اب ہمیں کیوں ماررہے ہیں۔پشاورمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے غلام احمدبلور نے کہا کہ ان لوگوں نے ہارون بلور کو مارا جن کو اس سے فائدہ ہو۔میں نے یہ نہیں کیا تھا کہ حملہ طالبان نے نہیں کیا ۔انکاکہنا تھا کہ میرے پہنچنے سے 6 منٹ قبل دھماکہ ہوا،

وقت پر پہنچتا تو اچھا ہوتا،میری تو ویسی بھی زندگی کی شام ہے،غلام بلور نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو کیا تکلیف تھی کہ این اے ون چترال لے گئے، پشاور کی جنگ آزادی میں بڑی قربانیاں ہیں،ہم سے تمام سیکورٹی واپس لے لی،ہماری کوئی سیکورٹی نہیں، چیف جسٹس ہمارے لئے قابل احترام ہیں مگرانتظامی امور نہ چھیڑیں، یہ کام آپ کا نہیں ہے،آپ نے پاناما سے اقامہ اوراقامہ سے پاناما بنانا ہے، انکاکہنا تھا کہ اگر ہارون بلور کی اہلیہ انتخابات میں حصہ لیتی ہے توکوئی مسئلہ نہیں۔



کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…