اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پشاور خودکش حملہ ،ہارون بلور کے چچا نے حیران کن انکشاف کردیا

datetime 16  جولائی  2018 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ ہارون بلور کی کارنر میٹنگ میں خود کش حملے کے واقعے سے 6 منٹ قبل مجھے وہاں پہنچنا تھااور اگر میں بھی پروگرام میں پہنچتا تو نشانہ بن جاتا۔میڈیا سے گفتگو میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ پشاور تاریخی شہر ہے،اس کی بہت قربانیاں ہیں اور دہشتگردی میں سب

سے زیادہ اے این پی کونشانہ بنایا گیا جبکہ ہمارے بہت سے لوگوں کو لگ رہا ہے کہ کچھ گڑ بڑ ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہارون بلور کی کارنر میٹنگ میں خود کش حملے کے واقعے سے 6 منٹ قبل مجھے وہاں پہنچنا تھااور اگر میں بھی پروگرام میں پہنچتا تو نشانہ بن جاتا۔واضح رہے کہ پشاور میں خود کش حملے میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ہارون بلور سمیت 22 افراد شہید ہوئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…