اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

دیگر قیدیوں کو ووٹ کی سہولت مگر نواز شریف ، مریم نواز، کیپٹن صفدر الیکشن لڑنا تو دور جیل میں رہتے ہوئے اب اپنی جماعت کو ووٹ بھی نہیں ڈال سکتے کیونکہ۔۔ اڈیالہ جیل سے ن لیگ کیلئے ایک اور مایوس کن خبر آگئی

datetime 16  جولائی  2018 |

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے تین اہم ووٹ 25 جولائی کو ضائع ہونے کے امکانات ہیں ،سابق وزیراعظم نوازشر یف ، مریم نواز، کیپٹن (ر)صفدر کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی سہولت میسر نہیں ہوں گی، الیکشن کمیشن کی جانب سے جیلوں میں قید قیدیوں کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرزحاصل کر نے کی سہولت کی آخری تاریخ دس جولائی مقر ر کی گئی تھی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ( ن) کے تین اہم ووٹ 25 جولائی کو ضائع ہونے کے امکانات ہیں ،پارٹی کے سابق سربراہ اپنی پارٹی کو

ووٹ دینے سے محروم رہیں گے، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشر یف ، مریم نواز، کیپٹن (ر)صفدر کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی سہولت میسر نہیں ہوں گی،ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے مقررکردہ تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی، جیلوں میں قید قیدیوں کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرزحاصل کر نے کی سہولت کی آخری تاریخ دس جولائی مقررہ کی گی تھی،نوازشریف اور مریم نواز تیرہ جولائی کو اڈیالہ جیل میں قیدی کی حیثیت سے پہلی رات گزاری۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…