بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

ایک قومی اسمبلی اور دو صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر پاکستان مسلم لیگ ن اور ایم ایم اے کے مابین انتخابی اتحاد ہو گیا 

datetime 15  جولائی  2018 |

مردان (نیوز ڈیسک) مردان کی انتخابی فضاء میں تبدیلی ، ایک قومی اسمبلی اور دو صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر پاکستان مسلم لیگ ن اور ایم ایم اے کے مابین انتخابی اتحاد ہو گیا ، پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئرا میر مقام اور ایم ایم اے کے صدر مولانا گل نصیب خان نے مشترکہ پریس کانفرنس کے ذریعے انتخابی اتحاد کا اعلان کر دیا ، اس سلسلے میں مردان میں مشترکہ پریس کانفرنس کی گئی جس میں پاکستان مسلم لیگ ن اور ایم ایم اے کے اُمیدواروں

سمیت مقامی عہدیداران اور اُمیدواران شریک ہوئے جس میں فیصلہ کیا گیا کہ این اے 21 مردان پر مولانا شجاع الملک ایم ایم اے اورپاکستان مسلم لیگ ن کے مشترکہ اُمیدوار ہونگے ، جبکہ پی کے 51 اور پی کے 52 پر حاجی خان اکبر آفریدی اور نواب ارسلا خان ہوتی مسلم لیگ ن اور ایم ایم اے کے مشترکہ امیدوار ہونگے انہوں نے واضح کیا کہ ماضی میں بھی ایم ایم اے اور پاکستان مسلم لیگ ن نے ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے اور آئندہ بھی دیتے رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…