منگل‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2025 

’تم آگے چلو میں پیچھے آ ئی‘‘سیمل راجہ اپنے مبینہ شوہر بشارت راجہ کی الیکشن مہم میں ان کے اعصاب پر سوار ہو گئیں،ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 15  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)’’تم آگے چلو میں پیچھے آ ئی‘‘۔سابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی مبینہ اہلیہ سیمل راجہ نے اپنے شوہر کے پسینے چھڑوا رکھے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیمل راجہ اپنے مبینہ شوہر بشارت راجہ کی الیکشن مہم میں نہ صرف ان کے اعصاب پر سوار ہو گئیں بلکہ ان کے

ووٹرز اور سپورٹرز میں بڑی تیزی سے سرائیت کرنے لگ گئی ہیں۔ سیمل راجہ نے گزشتہ روز پلے کارڈ اٹھا کر دھمیال میں بھرپور مظاہرہ بھی کیا جس میں انہوں نے کہا کہ راجہ بشارت خواتین کی عزتوں کا لٹیرا ہے اگر نہیں ہے تو سابق سینیٹر پری گل آغا سے متعلق اپنی پوزیشن واضح کرے۔

موضوعات:



کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…