اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کا انتخابات سے ایک ہفتہ قبل ن لیگ کے گڑھ میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ

datetime 15  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور کو فتح کرنے کے لئے انتخابات سے ایک ہفتہ قبل لاہور میں پڑاؤ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ۔تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی نے کہا ہے کہ لاہور اور پنجاب کی سیاست پر پاکستان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی نظریں گاڑھ رکھی ہیں عمران خان اگلے ہفتے لاہور میں ہی قیام کریں گے ، الیکشن سے قبل اسلام آباد میں بھی ایک جلسہ کا انعقاد کیا جائے گا اور 22جولائی کو شہر قائد میں عوامی قوت کا بھرپور مظاہرہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…