اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

چیف جسٹس کے ڈیم فنڈ کے نام پر بھی لوٹ مار شروع، کس طرح عوام کو بے وقوف بنا کر پیسے بٹورے جا رہے ہیں؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 15  جولائی  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان کے ڈیم بنائی سکیم کے نام پر جعلی واپڈا اہلکار بن کر عوام کو لوٹنے والے گروہ کو گلشن راوی پولیس نے گرفتارکر لیا۔ ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایس پی اقبال ٹاؤن ڈویژن سید علی نے نو سربازی کی بڑھتی وارداتوں کے پیش نظر اے ایس پی گلشن راوی نو شیر وان علی کی نگرانی میں ایس ایچ او گلشن راوی اظہر حسین کے ہمراہ پولیس ٹیم بنائی

اس ٹیم نے واپڈا اہلکار بن کر لوٹنے والے اس گینگ کا تمام ریکارڈ اکٹھا کیا اور ان کی گرفتاری کے لیے خصوصی چیکنگ اور ناکہ بندی کی گئی اس دوران ایس ایچ او کو اطلاع موصول ہوئی کہ یہ گینگ ایک گھر میں نوسربازی کی واردات کرکے فرار ہو گیا ہے، اطلاع ملتے ہی پولیس نے ناکہ بندی کرکے اس گینگ کو گرفتار کرلیا، اس گینگ میں منشاء، شہان علی، ابو بکر اور ایک عورت شامل ہیں، رپورٹ کے مطابق ایس پی سید علی نے بتایا کہ ملزمان گلشن راوی سمیت دیگر علاقوں میں اپنے آپ کو واپڈا اہلکار بتا کر فی میٹر 500 روپے ڈیم فنڈ وصول کر رہے تھے۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں حوالات میں بند کر دیا گیا ہے، تفتیش کے مطابق اس گروہ میں دو خواتین بھی شامل ہیں ایک گرفتار ہو چکی ہے اوردوسری خاتون کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان کے ڈیم بنائی سکیم کے نام پر جعلی واپڈا اہلکار بن کر عوام کو لوٹنے والے گروہ کو گلشن راوی پولیس نے گرفتارکر لیا۔ ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایس پی اقبال ٹاؤن ڈویژن سید علی نے نو سربازی کی بڑھتی وارداتوں کے پیش نظر اے ایس پی گلشن راوی نو شیر وان علی کی نگرانی میں ایس ایچ او گلشن راوی اظہر حسین کے ہمراہ پولیس ٹیم بنائی اس ٹیم نے واپڈا اہلکار بن کر لوٹنے والے اس گینگ کا تمام ریکارڈ اکٹھا کیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…