ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

پاک فوج زندہ باد! جوان سانحہ مستونگ کے زخمیوں کی مدد کو آن پہنچے

datetime 15  جولائی  2018 |

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف سیکرٹری بلوچستان ڈاکٹر نذیر اختر نے پاک آرمی کے تعاون سے سی 130طیارے کے ذریعے سانحہ مستونگ کے 5 شدید زخمیوں کو کراچی منتقل کر دیا گیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری بلوچستان

ڈاکٹر نذیر اختر نے پاک آرمی کے تعاون سی ون 30 طیارے کے ذریعے سانحہ مستونگ کے 5 شدید زخمیوں کو کراچی منتقل کر دیا گیازخمیوں کا علاج آغا خان ہسپتال میں ہو گا جبکہ علاج کے تمام اخراجات حکومت بلوچستان اٹھائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…