جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو دھماکہ دارکامیابی مل گئی کونسا امیدوار حق میں دستبردار ہو گیا ، کپتان کو خوشخبری سنادی گئی

datetime 15  جولائی  2018 |

سکھر(آئی این پی) این اے 207 سی ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار مرتضی ڈہرپی تحریک انصاف کے حق میں دستبردار ہو گئے، مبین جتوئی کی حمایت کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان اور تحریک انصاف پیپلزپارٹی کیخلاف ایک پیج پر اکٹھے ہو گئے ،این اے 207 سے ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار مرتضی ڈہرپی نے تحریک انصاف کے مبین جتوئی کے حق میں دستبردار ہو کر پی ٹی آئی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…