بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں الیکشن سے قبل جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کردی گئی،ایسا کیو ں کیا گیا؟انتظامیہ نے اہم اعلان کردیا

datetime 15  جولائی  2018 |

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں ہر قسم کے جلوس اور جلسوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ کے مطابق انتخابی امیدواروں کی قافلوں کی صورت میں آمدورفت پر بھی پابندی ہوگی ۔

جبکہ انتخابی امیدواروں کے ساتھ صرف 5 گاڑیوں کی اجازت ہوگی۔تمام امیدواروں کو الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عملدر آمد کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ پابندی سانحہ مستونگ اور سکیورٹی خدشات کے تناظر میں عائد کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…