جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانے چلے گئے، جسٹس ثاقب نثار نے سیر و تفریح کیلئے پاکستان کے کس علاقے کا انتخاب کیا؟جان کر آپ حیران رہ جائینگے

datetime 15  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس 5 روزہ نجی دورے پر گلگت پہنچ گئےجہاں گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ کے ججز نے ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت پہنچ گئے۔

چیف جسٹس اپنی فیملی کے ہمراہ مختلف تفریحی مقامات پر جائیں گے۔واضح رہے سپریم کورٹ کورٹ نے کل پیر سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران اسلام آباد پرنسپل سیٹ پر مقدمات کی سماعت کے لیے دو بنچ تشکیل دیئے ہیں لیکن ان میں  چیف جسٹس ثاقب نثار شامل نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…