بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

نوازشریف ، مریم نواز، کیپٹن(ر) صفدر ،تینوں سزایافتاگان کی جیل میں کیا ، کیا سہولیات ہیں؟آپس میں ملاقات کی سہولت بھی حاصل،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 15  جولائی  2018 |

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس میں جرم ثابت ہونے پر اڈیالہ جیل میں پابند سلاسل سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازکواڈیالہ جیل میں بی کلاس (Better Class) دے دی گئی ہے جس وجہ سے انہیں قیدیوں کے لئے مخصوص لباس زیب تن نہ کروایا گیا نہ ہی انہیں قیدی نمبر الاٹ کئے جا سکے جس کے تحت نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کو ایک ہی کمپاؤنڈ میں رکھا گیا ہے

تاہم تینوں کے کمرے علیحدہ ہوں گے لیکن کمپاؤنڈ میں تینوں آپس میں مل بھی سکیں گے تینوں کو اخبار، ٹی وی، روم کولر اور بیڈ کے ساتھ گھر کے کھانے کی سہولت دستیاب ہو گی تینوں کے کمروں کے ساتھ اٹیچ باتھ بھی ہیں مذکورہ تینوں سزا یافتگان کے کمروں کے سامنے لان اور بیڈمنٹن کورٹ بھی موجود ہے جبکہ تینوں کو انتہائی سخت سکیورٹی میں رکھا گیا ہے ادھر جیل ذرائع نے نواز شریف اور مریم نواز کو اے یا بی کلاس دینے کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ انہیں عام قیدیوں کی طرح رکھا گیا ہے ادھر ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ جیل انتظامیہ کے پاس جیل مینوئل کے تحت اختیار ہے کہ وہ کسی بھی قیدی کو کوئی کلاس دے، سزا دے یاقصوری چکی میں بند کر دے البتہ قیدی اگر کوئی درخواست دے تو یا عدالت از خود کوئی حکم دے تو عدالتی حکم پر عمل کرنا لازمی ہے مگر یہ ضروری نہیں کہ عدالت کو آگاہ کیا جائے قانون کے تحت ہر وہ شخص جو کہ گریجویٹ ہے وہ بی کلاس کا حقدار ہے اور جیل انتظامیہ پابند ہے کہ وہ بی کلاس دے، اگر نہ دے تو عدالت میں درخواست دی جاسکتی ہے۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں جرم ثابت ہونے پر اڈیالہ جیل میں پابند سلاسل سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازکواڈیالہ جیل میں بی کلاس (Better Class) دے دی گئی ہے جس وجہ سے انہیں قیدیوں کے لئے مخصوص لباس زیب تن نہ کروایا گیا نہ ہی انہیں قیدی نمبر الاٹ کئے جا سکے جس کے تحت نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کو ایک ہی کمپاؤنڈ میں رکھا گیا ہے تاہم تینوں کے کمرے علیحدہ ہوں گے لیکن کمپاؤنڈ میں تینوں آپس میں مل بھی سکیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…